Welcome

Author Image
Hello

I'm Siddiue

Carpenter and Wooden Worker

میرا نام صدیق ہے ۔ میں ایک کار پینٹر ہوں۔ مجھے یہ کام کرتے ہوۓ 20 سال ہوچکے ہیں۔ میں الحمدللہ اعلی کوالٹی کا کام مہارت سے کر لیتا ہوں۔

لکڑی کا ہر قسم کا کام جیسے کہ گھر کا فرنیچر آفس کا فرنیچر جہیز کا فرنیچر آپ کی مرضی کے مطابق بنایا جاتا ہے۔ کام کے لیے اچھے برانڈ کی طرز پر بھی کام کیا جاتا ہے۔ اور کام کے دوران کوالٹی اور میٹریل کا خاص خیال رکھا جاتا ہے

ھمارے ہاں کارپینٹر کا اعلٰی کوالٹی کا تسلی بخش کام کیا جاتا ہے

کھڑکی ؔ | Windows
دروازے | Doors
میز | Tables
مسہری | Beds
کرسی | Chairs
لکڑی کا تخلیقی کام | Stylish wooden work
لکڑی کے ریک | wooen racks

What Do We Offer

Home Furniture

گھر کے فرنیچر کا کام ' جس میں دیدہ زیب ڈیئزائن اور نئے دور کے تقاضوں کے مطابق کیا جاتا ہے۔

Office Furniture

آفس فرنیچر کا کام نئے دور کی جدید تھیم کے مطابق کام کیا جاتا ہے ، آفس کیوبیکل کا کام نئے دور کے تقاضوں کے مطابق کیا جاتا ہے۔

School Furniture

اسکول کے فرنیچر کا کام اور جنرل مینٹینس نہایت مہارت سے کیاجاتا ہے۔ اسکول میں طالبعلموں کی سہولت کے مطابق کام کیاجاتاہے

Shop Furniture

دکان کے ریک ،شیلف اور ڈسپلے بناۓ جاتے ہیں الغرض دکان کے حوالے سےہر قسم کا کام کیا جاتاہےجس میں آپ کی مرضی کے مطابق کام شامل ہے۔

Bed Room Furniture

بیڈ روم میں آپ کی مرضی کے مطابق اور مشہور برانڈز کی طرز پر جدید دیدہ زیب ڈیئزائن بناۓ جاتے ہیں۔بیڈز کے ڈیئزائن آپ کی مرضی کے مطابق بناۓ جاتے ہیں

Customized Furniture

کسٹمازڈ فرنیچر میں مکمل طور پر صارف کی پسند کے مطابق کام کیاجاتاہے۔ اس میں نئے دور کے ڈیئزائن شامل ہیں یا جو ڈیئزائن صارف کی پسند ہو لسٹ میں شامل نہ ہو۔بنایا جاتاہے۔

Our Portfolio.

A creative agency that believes in the power of creative ideas and great design.

Get in Touch

Feel free to drop us a line to contact us

Name*


Message*


  • Phone03343534150
  • AddressKarachi
  • Emailjavedali10@hotmail.com

Pages